آجاؤ آج پھر لڑتے ہیں قومی اسمبلی میں ہوگئے نوید قمر جذباتی

آج ایک بار پھر قومی اسمبلی میں ہوگی ہنگامہ آرائی رکنے پیپلز پارٹی نوید قمر اور وفاقی وزیر علی زیدی ہوگی جذباتی، نوید قمر نے کوٹ کروفاقی وزیر کو ڈائریکٹ کہا کے آج پھر لڑتے ہیںتفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری تھا کہ اس دوران علی زیدی نے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ تو انہوں نے سپلیمنٹری گرانٹس کے بجائے پی پی کی قیادت پر سخت تنقید کے تیر چلانے شروع کر دیئے، علی زیدی عزیر بلوچ کے حوالے سے جے آئی ٹی کی رپورٹ لے آئے اور انہوں نے ایک ایک کا نام لے کر الزامات لگائے کہ کون کون ملوث تھا۔

اس پر پیپلز پارٹی کے کچھ اراکین سخت غصے میں آ گئے۔معاملہ زیادہ گرم ہوا تو نوید قمر کھڑے ہوئے اور انہوں نے حالات کو ٹھندا کرنے کی کوشش کی اور معاملے کو رفع دفع کرنے میں لگ گئے اور سپیکر نے بھی اسی وجہ سے نوید قمر کو کہا کہ آپ بات کریں۔نوید قمر نے کہا کہ یہ رویہ مناسب نہیں ہے، علی زیدی نے عبدالقادر پٹیل کا نام لیاہے تو وہی اس کی وضاحت کریں گے۔آپ کے بار معاملات بہت گرم ہو گیا اور نوید قمر نے وفاقی وزیر کو ڈائریکٹ  کہا کہ آ جاؤ آج ہم لڑتے ہیں نوید قمر اتنا جذباتی ہوگئے کی اپنی کوٹ تک اتار دی۔ اس دوران عبدالقادر پٹیل کھڑے صفوی اور الزامات کی وضاحت دینے لگے جس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے ان کو خاموش رہنے کا کہا جب عبدالقادرپٹیل خاموش نہ ہوئے تو ان کی مائیک بند کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *