اللہ تعالی کی فضل کرم سے مدینہ منورہ محفوظ رہا ہے۔

سعودی عرب میں کرونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے بڑھ گئی ہے تاہم ملک میں وبا پہلنے سے عوام کی پریشانی اور بھی بہت بڑھ گئی ہیں جبکہ وہی اللہ تعالی کی فضل کرم سے مدینہ منورہ محفوظ رہا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق مدینہ منورہ سمیت تمام ریجن میں کرونا کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا جس کے بعد ایک محفوظ مقام بنا دیا گیا ہے۔

سعودی عرب کی ادارہ صحت نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مدینہ کی ریجن میں آخری کے تقریبا مارچ میں آیا تھا جو اب مکمل طور پر صحت یاب ہو چکا ہے جس کے بعد علاقے میں کرونا وائرس کے 13مریض سامنے آئے تھے جو تمام مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ تاہم مدینہ منورہ کو قراردیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس اب تک تیرہ سو کے قریب لوگ اموات کا شکار ہو چکے ہیں۔لیکن کرونا سے صحتیاب لوگوں کی تعداد ایک لاکھ سے بھی اوپر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *