امداد کی خاطر حکومت نے عوام کو داؤ پر لگا دیا اخترمینگل کا دھماکہ خیز دعوی

امداد کی خاطر حکومت نے کرونا کو خود پرموٹ کیا ہے۔ حکومت کے ساتھ اتحاد ختم ہونے کے بعد ایک نجی چینل کو انٹریو میں نیشنل پارٹی بلوچستان کی رہنما اختر مینگ سنگین الزام حکومت پر لگایا۔ کہ ہمارے ملک میں کرونا کا نہیں آنا تھا لیکن حکومت نے خود اس کو پرموٹ کیا۔تاکہ ہمیں امداد مل سکیں لیکن معاشی تباہ کاری سے زیادہ مجھے انسانی تباہ کاری نظر آ رہی ہیں حکومت اس میں ناکام نہیں بلکہ انتہائی ناکام ہو چکی ہیں۔

اگر حکومت خود ہی جائزہ جائزہ لے تو اسے خود ہی پتہ چل جائے گا کہ وہ تحفظ دینے میں انتہائی ناکام ہوچکا ہےہم بلوچستان کے ایک ضلعے کی بات کرتے ہیں مطلب ایک ضلعے کی تعداد چھ لاکھ ہے تو ہم اسے صرف 300 کیٹس فراہم کیے گئے ہیں ہم لوگوں کی ٹیسٹ کہاں سے کروائے ہمارے ہاں جوائنٹ فیملی نہیں بلکہ جوائن سوسائٹیاں جوائنٹ قبائل رہتے ہیں حکومت نے اس بیماری کیلئے کوئی تدارک نہیں کیا۔انے والے دنوں میں ہمیں اس کے بہت برے نتائج نظر آ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *