اگر میری کوئی بیرون ملک میں جائیداد ہے تو معزز جج مجھے قبضہ لے دیں

خبر رساں ایجنسی سے فردوس عاشق عوان نے گفتگو میں کہا کے چیف جسٹس فائز عیسی صاب نے میری اوپر الزام لگایا ہوا ہے کہ میرے باہر ممالک میں جائیداد ہے اگر ایسا ہے تو مجھے اپنی جائیداد کا ایڈریس بھی دلوائے اور ساتھ میں اس کا قبضہ کرنے میں بھی میری مدد کرے میں ایک غریب سیاستدان ہوں میرے باہر اگر جائیداد نکل آئی تو یہ میرے لئے لاٹری سے کم نہیں ہوگی فردوس عاشق عوان جسٹس صاحب سے درخواست ہے۔ کہ وہ میری رہنمائی فرمائیں اگر ان کے نزدیک میرے بیرون ملک میں جائیداد ہے تو اس کی قبضہ کرنے میں میری مدد کریں میں اس کی بہت مشکور رہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *