اگر نظر کی تیزی چاہتے ہو تو چائے پکاتے وقت یہ کام کریں

ناظرین آنکھیں اللہ تعالی کی طرف سے دی گئی نعمتوں میں سے وہ نعمت ہے جس کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں کیونکہ آنکھوں کے بنا انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا اگر آپ کو نظر کا مسئلہ ہے یا کمزوری ہے تو آپ پریشان نہ ہوں کیوں کہ ہم آپ کو آج ایسی چائے بنانے کا طریقہ بتائیں گے کہ جس کی پینے سے آپ سے کمزور سے کمزور نظر بھی تیز ہوجائے گیاور انشا ء اللہ آپ کی سوچ سے پہلے ہی عینک اتر جائے گی اور وہ چائے بنانے کاآسان طریقہ یہ ہے۔

ایک پین لے کر اس میں ایک کپ پانی ڈالیں اور پھر آدھا چائے کا چمچ چائے کی پتی ڈالیں جب ابلنےمکمل نیچے دی ہوئی لنک پر کلک کریں کے بعد قہوہ بن جائے تب ایکس عدد بادام لے لیں اورباداموں کو پانی کے ساتھ پیس کر قہوہ میں شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد چولہا بند کردیں پھر چائے کو کسی کپ میں نکال کر پی لیں اور دن میں صبح وشام استعمال کریں اگر آپ چاہیں تو اس میں تھوڑا سا شہد شامل کر کے بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں اس سے آپ کی کمزور نظر جلد ہی ٹھیک ہونے لگے گی اور کوشش کریں کہ عام چائے کا استعمال نہ کریں اس ویڈیو کو شیئرکردیں آنکھ پر جالا ہے یعنی اس قسم کے مسائل ہیںتو۔

آج ہم آپ کو ان مسائل کو حل ٹھیک کرنے کا آسان ٹوٹکہ بتائیں گے جس سے آپ کی کمزور نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہو جائے گے کمزور نظر تیز کرنے کا وہ آسان ٹوٹکہ یہ ہے۔ ایک کپ گلاب کی پتیاں اور چار کھانے کے چمچ رس بیریز کے پتے چار کپ پانی کو ابا ل کر اس میں ڈال دیں اور پھر اس پانی کو کچھ دیر ابالنے دیں اور پانی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیںپانی کو فریج میں رکھیں روزانہ صبح وشام پانی سے آنکھیں دھولیں کم از کم یہ عمل تین ماہ لازمی کریںنوٹ: اس کا کوئی نقصان نہیں ہے اور آپ اس کو بالکل آسانی کیساتھ استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کو کسی چیز میں مسئلہ ہو تو کمنٹ سیکشن میں ہمیں ضرور بتائیں اور اگر آپ کو ہمارا ٹوٹکا اچھا لگا ہوں تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *