ایسی انگوٹھی دیکھاؤ جو شکل سے قیمتی لگتی ہو لیکن

اسلام آباد(او اپ این) ایک لڑکا سنار والی دکان پر گیا ۔ اور دکان والے سے کہا کہ ایک اچھی سی سونے کی انگوٹھی دکھاؤ۔ایک لڑکی کو پھنسانا ہےلگتا ہے کہ لڑکی کسی بڑی کروا لی ہے لیکن جیب جازت نہیں دیتا کوئی ایسی انگوٹھی دیکھاؤ جو شکل سے قیمتی لگتی ہو لیکن اس کی قیمت کم ہو۔

جیولری والی دکان کے مالک بڑی حیرانی کی ساتھ اس کی باتیں سن رہا تھا لڑکے نے کہا کہ آپ کو میری بات کی سمجھ آگئی ہے کہ نہیں،دوکاندار نے ہاں میں سر ہلایا اس نے اچھے اور مناسب قیمت والی انگوٹھیاں اس کو لڑکے کو دکھائے لڑکے نے کافی وقت میں دو انگوٹھیاں پسند کی جس پر دکاندار نے پہلی بار سوال کیا کے دو انگوٹھیاں کیوں پسند کی لڑکے نے ہنس کر جواب دیا اگر بڑی بہن راضی نہ ہوئی تو چھوٹی بہن کوکو منا لوں گا کیوں کہ اس کی چھوٹی بہن بھی بڑی پیاری ہے۔لڑکے نے انگوٹھیوں کے روپے دے کر چلا گیا لڑکا جب شام کو رشتہ لینے کیلئے لڑکی کے گھر پہنچ گیا تو لڑکی اماں نے کافی اچھے روٹی کا اہتمام کیا تھا اور وہ لڑکے والے کے ساتھ کافی عزت کے ساتھ پیش آئے اسی اثنا میں گیٹ کا بیل بج گیا۔ جب چھوٹی بہن دروازہ کو نیکی لیے کہا پر چلی گئی تو دیکھا اس کے ابو آگئے تھے جیسے ہی لڑکے نے اس کے ابو کو دیکھا تو شرم کے مارے سر نیچے کر دیا تو لڑکی نے آج تو مجھے پہلی بار پتہ چلا کہ آپ اتنی شرمیلے ہیں لڑکا اٹھا اور باہر جا کے بھاگ گیا اور اور کہا کہ آپ نے بھی تو نہیں بتایا تھا کہ آپ کے ابو کا سونے کا دوکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares