ایسے چار علم جس کو اپنانے سے باقی سارے عالموں سے چھٹکارا پائیں

یک مرتبہ حاتم طائی سے کسی نے علم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں آپ کو ایسے چار علم نہ بتاؤ جس کو اپنانے سے آپ باقی تمام عالموں سے چھٹکارا پا لو۔ تو جواب میں ان سے پوچھا گیا کہ وہ چار علم کون سے ہے۔

تو حاتم طائی نے فرمایا!!_ پہلا یہ کہ میں نے سمجھ لیا کہ جو رزق میری قسمت میں لکھاہے وہ نہ تو زیادہ ہوسکتا ہے، نہ کم_ اس لیے زیادہ کی طلب سے بے فکر ہوگیا _ دوسرا یہ کہ اللہ جو حق مجھ پر ہے وہ میرے سوا کوئی دوسرا ادا نہیں کر سکتا_اسلیے میں اسکیادائیگی میں مشغول ہوگیا_ _ تیسرا یہ کہ ایک چیز مجھے ڈونڈھ رہی ہے اور وہ ہے میری موت_ میں اس سے بھاگ تو سکتا نہیں، لہذا اس کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا_ _ چوتھا یہ کہ میرا اللہ مجھ سے باحبر رہتا ہے_ چنانچه میں نے اس سے شرم رکھی اور برے کاموں سے ہاتھ اٹھالیا_ یہ چار علم ۔زندگی کے لیے اصول اور ایسی مشغل راہ ہیں کہ جس نے انھیں اپنالیا زندگی اس کے لیے اتنی آسان اور مطمئن ہو جائیگی کہ دنیا میں کسی نے سوچا بھی نہ۔ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *