ایک عورت ایک فقیر کو روزانہ کھانا دیا کرتی تھی

ایک عورت ایک فقیر کو روزانہ کھانا دیا کرتی تھی۔ایک دن وہ عورت اس فقیر سے تنگ آ گئی اور کہا کہ تم میرے گھر ہی صرف کیوں آتے ہو اس محلے میں تو بہت اور سارے گھر ہے آپ کو کسی دوسرے گھر کے دروازے پر مانگتے ہوے نہیں دیکھا“”میں ڈاکٹر کے حکم کی وجہ سے مجبور ہوں بیگم صاحبہ۔“ فقیر نے سر جھکا کر کہا۔”کیا تمہیں ڈاکٹر نے روزانہ میرے گھر سے کھانا کھانے کا حکم دیا ہے؟“ خاتون نے حیرت سے آنکھیں پھیلاتے ہوئے پوچھا۔”ڈاکٹر صاحب نے یہ بات اس طرح تو نہیں کہی تھی۔

لیکن ان کا مطلب تھا بیگم صاحبہ!“ فقیر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔” انہوں نے کہا تھا کہ جو خوراک آپ کے معدے پر اچھا آ جائے بس وہی زندگی بھر کھانا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *