بس اللہ جسے عقل دے ۔۔۔۔کبھی فحش فلم نہ بنانا،ف حش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نوجوان لڑکیوں کی منتیں کرنے لگیں، اپنا دردناک راز بتادیا

نیویارک(ویب ڈیسک)غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے لیکن کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہے۔کہ جس کا خمیازہ پوری عمر بھگتنا پڑتا ہے۔ جیسے کے ف حش فلموں کی سابق لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ نے 21سال کی عمر میں ف حش ویب سائٹ ’پ-ورن حب‘ کے ساتھ اس شرمناک انڈسٹری میں قدم رکھا لیکن تین ماہ بعد ہی اس کام سے تائب ہو گئی۔ ان تین مہینوں میں اس نے صرف 11ویڈیوز بنوائیں۔

اس کے باوجودہ اج بھی ف حش ویب سائٹ کی مقبول ترین اداکاراﺅں میں سے ایک ہے جنہیں سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں میا خلیفہ نے ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا کہ ف حش فلم انڈسٹری میں جانا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی اور اب انہوں نے دنیابھر کی لڑکیوں کو اس حوالے سے تنبیہ کر دی ہے۔ڈیلی سٹار کے مطابق میاخلیفہ نے کہاہے کہ ف حش فلم انڈسٹری میں میرا مختصر سا کیریئر بھی میرے لیے زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا بن گیا ہے۔ میں چاہ کر بھی اس داغ کو دھو نہیں سکتی جو میری ایک غلطی کی وجہ سے مجھ پر لگ گیا۔ میں نے تین ماہ کے کیریئر میں صرف 11ویڈیوز بنوائیں جو زندگی بھر میرا تعاقب کرتی رہیں گی۔ میں لڑکیوں سے التجا کرتی ہوں کہ وہ کبھی بھی ف حش فلم انڈسٹری میں جانے کی غلطی مت کریں۔ انہوں نے چند ہفتے قبل بھی لڑکیوں کو اس شرمناک انڈسٹری سے دور رہنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ ف حش فلم انڈسٹری کے لوگ قانونی معاہدوں کی آڑ میں لڑکیوں کا ج نسی، ذہنی و مالی استحصال کرتے ہیں۔ ف حش فلموں کی ویب سائٹس کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد لڑکیوں کی حیثیت ایک ج نسی غلام کی بن کر رہ جاتی ہے۔ واضح رہے کہ پہلی لڑکی نہیں کے اس کے ساتھ اس طرح ہوا ہے اس سے پہلے بھی بہت ساتھ ہوا ہے۔ لیکن اس پہلی اتنی کل کر بات کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *