India China Flag

بھارتی فوج نے ایساکیاکام کیاتھاکہ جس کی وجہ سے ان کو منہ کی کھانی پڑی

 چین اوربھارت کے درمیان متنازع علاقے کے پر پیشرفت ہوئی ہے ۔چین کے دفترخارجہ نے کہا۔کہ بھارت نے معاہدے کی خلاف ورزی کی اورباربار احتجاج کے باوجود بھی خلاف ورزی ہونے پرچین کومجبورایسا اًاقدام اٹھناپڑا،انڈیا کے فوجیوں نے ایل اے سی پرتعمیرات گرادیں تاہم اب ایل اے سی عبورکرنیوالے فوجیوں کی واپسی پراتفاق ہوگیاہے۔انہوں نے مزید یہ کہا کے لگدا میں جو علاقہ ہمارے کنٹرول میں ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ بھارتی فوجیوں نے ایل اے سی پر تعمیرات گرادیں ،دونوں ممالک فورسز کی مرحلہ وارواپسی کاعمل طے کریں گے ،بھارت نے ایل اے سی عبورکرنے والےفوجیو ں کی واپسی پراتفاق کیاہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ بھارتی فوجیوں نے بات چیت کے لیے جانے والے اہلکاروں پرحملہ کیا،چین نے متعددباربھارت کوآگاہ کیااوراحتجاج ریکارڈ کرایا،ترجمان کامزیدکہناتھاکہ بھارت نے 15جون کومعاہدے کی خلاف ورزی کی ،بھارتی اقدامات نے چین کوردعمل پرمجبورکیا،ترجمان نے کہاکہ ایل اےسی پروادی گلوان چین کے علاقے میں ہےیاد رہے کہ اس سے پہلے بھی چائنا اور بہارت کا لدح کے مقام پر ایک دوسرے کے ساتھ تنازعات ہوئی ہے۔ لیکن اس بار حالات بہت شدید ترین حد تک پہنچ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *