بیوی شادی کے بعد ماں بن جاتی ہیں جو اکثر

شادی کے بعد آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا کہ اکثر بیویاں شادی سے پہلے کافی سمارٹ ہوتی ہے لیکن شادی کے بعد وہ اتنی صحت مند ہوتی ہے۔کہ مرد بھی ان کے سامنے ایسے لگتا ہے کہ جیسے فٹ بال کے ساتھ گیند کو رکھا ہو۔کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اس کی کچھ وجوہات ہیں جو آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

 

اس میں سب سے پہلے وجہ یہ ہے کہ بیوی شادی کے بعد ماں بن جاتی ہیں جو اکثر بچے کی پیدائش کے بعد اس میں واضح تبدیلی آ جاتی ہیں مرد اس وجہ سے اسمارٹ ہوتے ہیں کیونکہ وہ عورتوں کی نسبت اپنی صحت کا زیادہ خیال رکھتے ہیں اور دوسری بات یہ ہیں کہ عورت جب لڑکی ہوتی ہیں تو وہ میں کے میں صرف سکھاتی ہے اور ڈایٹنگ کرتی ہیں۔مگر جب شوہر کے ساتھ گھر بساتی ہے تو اپنی حسرتیں پوری کرتی ہے ۔ کبھی شوارما تو کبھی میکڈونلڈ کے برگر ۔ اپنی طرف دھیان دینا چھوڑ دیتی ہے۔ اور اسے پتا نہیں چلتا کہ کب وہ کترینہ سے سکینا بن جاتی ہے ۔ ایک بڑی وجہ جو سامنے آئی ہے وہ یہ بھی ہے کہ عورت کی واک کرنے کی عادت بالکل ختم ہوجاتی ہے ۔ اس میں قصور مرد کا ہے ۔ جس نے شادی کے ا بتدائی دنوں میں سنہری سپنے دکھائے کہ یہاں سیر پر لے کر جاءوں وہاں لے کر جاءونگا مگر کہیں نہیں لے کر جاتا۔ جبکہ خود دوستوں کے ساتھ پھر پھر کر سمارٹ ہی رہتا ہے ۔اس کے علاوہ بھی بہت سی وجوہات ہیں ۔ مگر عورت کو عزم کرنا چاہیے کہ مجھے میں سمارٹ ہونا ہے ۔ میں نے پھر سے پرکشش بننا ہے ۔ کیونکہ شوہر وہ ہی چینل دیکھتا ہے جہاں پتلی پتلی لڑکیاں پرفارم کر رہی ہوں ۔ اس لیے اس چیلنج کو قبول کیجئے ۔ سمارٹ ہونے کی کوشش کیجئے۔اپنے ڈائٹ کا خاص خیال رکھیں چکن ہاٹ سے بھری کھانوں سے پرہیز کریں۔فروٹ چاٹ نہ کریں صبح واک پر جائیں اور اپنے ساتھ خاوند کو بھی لے جایا کریں۔اس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی اور سمارٹ بھی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *