تمام اہل اسلام کو پوری دُنیا میں جیت ہوگئی۔۔!! امریکہ نے انڈیا کو کونسا ملک قرار دے دیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ہندوستان کو ایک دہشت گردی اور انتہا پسندی کا شکار ملک قرار دے دیا ہے۔معروف تجزیہ نگار صابر شاکر نے اپنے ایک یوٹیوب ویڈیو میں بھارت کے بین الاقوامی سطح پر چین اور امریکہ سے معاملات پر بات کرتے ہوئے۔انکشاف کیا ہے۔

کے امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ہندوستان کو دہشت گرد اور خانہ جنگی کا شکار ملک قرار دے دیا۔امریکہ کی جانب سے بتایا ہے کہ بھارت میں کورونا کی جواز پر مسلمانوں کو ٹارگٹ بنایا جارہا ہے، اور مقدمات درج کئے جا رہے ہیں۔اس سے قبل بھی صابر شاکر نے گزشتہ روز انکشاف کیا تھا کہ اس وقت بھارت کی جانب سے امریکہ سے ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے کیونکہ بھارت افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں شامل ہونا چاہتا تھا لیکن اسے شامل نہ کیا گیا۔

اس کے علاوہ صابرشاکر نے مزید انکشاف کیا تھا کہ دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے میں بھی پاکستان کی جانب سے شاہ محمود قریشی نے شرکت کی تھی لیکن ہندستان کی جانب سے کسی نے شرکت نہیں کی تھی، اس لئے انڈیا اور امریکہ کے درمیان پیچیدگیاں پیدا ہو رہی ہے۔ تجزیہ نگار نے اس بات کا بھی ذکر کیا ہے کہ ہندوستان اور چائنا کے معاملات پر بھی امریکہ کی جانب سے بھارت سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے کہ بھارت نے چین کے سامنے ہار کیوں مان لی، تا ہم یاد رہے کہ کچھ دن قبل بھارت کو لداخ میں چینی افواج سے شکست کا سامنا ہوا تھا۔تا ہم بھارت کے اقلیتوں پر مظالم کی داستانیں دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں، کس طرح بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کر رہا ہے اور انہیں تنگ کر رہا ہے، اس کا اندازہ ساری دنیا کو ہے۔ بھارت کی جانب سے کورونا کی صورتحال میں بھی ان مظالم کا سلسلہ تھم نہیں رہا جس کے بعد اب صابر شاکر کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو ایک دہشت گرد اور خانہ جنگی کا شکار ملک قرار دے دیا ہے۔ صابر شاکر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں کورونا کی بنیاد پر مسلم کو ٹارگٹ بنایا رہا ہے، بدلہ لیا جا رہا ہے اور مقدمات درج کئے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *