!جان کر اپ بھی حیران ہو جائے گئے!۔

اللہ تعالی نے ہمیں اس طرح بنایا ہے کہ ہم دن کو کام کرے اور رات کو سوئیں۔آج کچھ نیا مجھے پتہ چلا جو میں آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ہم سب کے دماغ میں اللہ تعالی نے ایک گلینڈ کا ہےاس گلینڈ کو پاینیل گلینڈ بھی کہتے ہے اور انسانی کے حیاتیاتی گھڑیال بھی کہتے ہیں اور یہ ہمارے بصری عصاب سے منسلک ہوتا ہے یہ اتنا چھوٹا ہوتا ہے کہ جتنا مٹر کا ایک دانہ۔ہر عشاء کے بعد یہ گلینڈ ایک مادہ تیار کرنا شروع کر دیتا ہے۔

 

جسے میلاٹونین کہتا ہے یہ خون کی نالیوں میں بہنے کے ساتھ جسم کو کینسر سے بچاتا ہے اس گلینڈ میں ایک خاص مسئلہ یہ ہے کہ یہ صرف اندھیرے میں کام کرتا ہے اگر آپ کے آنکھوں پر روشنی لگ رہی ہے تو یہ پھر بھی کام نہیں کرتا۔کیونکہ اس کو ایسا لگتا ہے کہ ابھی رات نہیں ہوئی ہے اگر آپ رات کو بھی روشنی میں رہتے ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ خود کو قدرتی ویکسین سے محروم کر رہے ہو۔ بدقسمتی سےہم نے آجکل رات کے آثار کو دن کی نسبت زیادہ دیدنی کر دیا ہے کہ ہم رات بھر جاگتے ہیں اور سارا دن سوتے ہیں۔۔ہمارے آباواجداد جو رات کو جلد سونے اور جلدی جاگنے کے عادی تھےوہ کبھی کینسرکا شکار ہوئے اور نہ ایسی کسی بیماری کا جن کا ذکرآجکل ہم سنتے ہیں فارمی مرغیوں پر ایک تحقیق کی گئی۔ایک قدرتی طور پر پلتی مرغی جو جلدی سوتی ہے اور کھانے کیلئے جلدی جاگتی ہے جبکہ مصنوعی طریقے سے رکھی گئی مرغی کو کھانا رات کو جاگتا رکھ کر کھلایا جاتا ہے30فیصد کینسر مصنوعی طریقے سے پالی گئی مرغیوں کی وجہ سے ہوا جبکہ قدرتی طریقہ سے پالی گئی مرغیاں کسی بھی بیماری سے پاک تھیں۔۔اللہ نے ہماری حفاظت کے لیے یہ قدرتی ویکسین ہمارے اندر رکھی ہے۔یہ ہمیں چاہیے کہ ہم رات کو وقت پر سوئے اور صبح کو وقت پر اٹھیں اس سے ہماری صحت بھی اچھی ہوگی اور مہلک مرض سے بھی ہم پاک ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *