جاوید آفریدی کے پشاورزلمی فینز کیلئے بڑی خوشخبری جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید اپنی پرنچائز کے برانڈ ایمبیسڈر عوام کے دلوں پر راج کرنے والا ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ادا کرنے والا ترک اداکار کو اشارہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زلمی فینز سے مشورہ مانگا ہے۔

 

جس کے بعد بڑی تعداد میں صارفین کی جانب سے پیغامات کی بھر مار موصول ہو گئی۔ جس بعد کچھ فینز نے ارطغرل غازی میں کردار ادا کرنے والی حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے کا مشورہ دیا۔ یاد رہے کہ جاوید آفریدی نے ہر بار کچھ نیا کیا ہے۔ جبکہ ایک صارف نے جواب میں لکھا کہ وہ کیا نظارہ ہو گا جب ارطغرل پشاورزلمی کےلے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares
error: Content is protected !!