جب انڈیا نے بارڈر پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتی ہوئی

اسلام آباد (کائنات نیوز) چین اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بارے میں ایک بات خاصی دلچسپ ہے کہ دونوں دونوں اطراف سے نا تو گولی چلی تو پھر یہ انڈیا نے ایک کرنل اور 20 جوانوں سے کیسے ہاتھ دھو ڈالیں۔اس کے حوالے سے جو خبر آ گئی ہے وہ بڑی حیران کن ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جب انڈیا نے بارڈر پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتی ہوئی دیکھا تو چینی فوجوں نے خاردار تاروں لوہے اور ڈنڈوں سے انڈیا کی فوج کا استقبال کیا جو اس کے خوفناک حملے میں ایک کرنل اور بیس جوانوں سے ہاتھ دھو ڈالیں جس میں کچھ نے تو دریا میں چھلانگ لگا دی جس کے وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *