جب پاکستان میں فیملی شوز کا نام ہی نہیں تھا۔ تو طارق عزیز کا

اسلام آباد(این این) پاکستان کے مشہور ٹی وی میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے ہیں۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور اینکر طارق عزیز انتقال عزیز انتقال کر گئے ہیں،طارق عزیز کا مشہور ڈائیلاگ دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو میرا سلام تھا، طارق عزیر نے پاکستان ٹیلی ویژن پر پروگرام شروع کیا۔جس کا نام نیلام گھر تھا اور بعد میں تبدیل ہو کے بزم طارق رکھ دیا گیا۔

جب پاکستان میں فیملی شوز کا نام ہی نہیں تھا۔ تو طارق عزیز کا پروگرام 1974 میں شروع ہوا، طارق عزیز 1997 سے 1999 تک ممبر قوم اسمبلی بھی رہے ۔ یاد رہے کہ طارق عزیز نے بہت بڑی اور ریکارڈ والی شروع کی تھی جس کا نام نیلام گھر تھا نیلام گھر میں مختلف موضوع پر انعامات دی جاتی تھی جیسے کہ جنرل سوال مطلب وہاں پر بیٹھے لوگوں سے کیے جاتے تھے معلوماتی پروگرام میں بھی ہوا کرتا تھا اس نیلام گھر میں اور اس کے علاوہ شاعری کا بہت بڑا مقابلہ ہوا کرتا تھا جس کے فائنل میں پھر اس کو موٹرسائیکل دی جاتی تھی اور ایک جنرل الیکشن کی مقابلہ ہوا کرتا تھا جس کے فائنل میں موٹر کار دیاہے جایا کرتا تھا لیکن طارق عزیز کاس سوال و جواب اور شہری والے کے پروگرام میں صرف وہی کامیاب ہوتی تھے۔ جو لوگ زیادہ قابل اور ذہین ہوا کرتے تھے ۔نیلم گھر کچھ وقت کیلئے بند ہوگیا تھا لیکن پھر جب دوبارہ شروع ہوا تو پھر اس کا نام چینج کرکے بزم طارق رکھ دیا گیا بزم طارق بھی نیلام گھر کی طرح ہی پروگرام تھا لیکن صرف نام تبدیل ہوا پروگرام کا۔یہ پاکستان کا واحد پروگرام تھا جو کافی مدت طویل تک چلا تھا۔اس پروگرام کی مقبولیت اتنی زیادہ تھی کے ہر چھوٹا بڑا جوان اور بوڑھے ہر عمر کے لوگ اس کا پروگرام بڑے شوق سے دیکھا کرتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *