جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں وہ خوبی کون سی ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ لڑکیوں کو کس طرح کے لڑکے پسند آتے ہیں۔ ہر لڑکے کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئے اور اُسے دوسرے پسند کریں تاہم لڑکیوں کو کس قسم کے لڑکے زیادہ پسند ہوتے ہیں۔ اس بارے آج ہم آپ کو بتائیں گے لڑکیوں کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی کے اس موضوع پر ایک لڑکے نے ویڈیو بنائی اور وہ ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو گئی۔

اور لڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چار لڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی۔ کہ آپ کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی تو پہلی لڑکی نے کہا کہ مجھے کلین شیومرد اچھے لگتے ہیں۔ جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی باقی تین لڑکیوں نے کہا کہ ہمیں داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں۔ اس کے بعد اینکر نے ایک اور لڑکی سے پوچھا کہ آپ کو کیسے مرد اچھے لگتے ہیں داڑھی والے یا بغیر داڑھی والے تواس نے کہا کہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں۔ لڑکے نےوجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری لڑکی سے پوچھاتواس نے بھی کہاکہ داڑھی والے لڑکے نے وجہ پوچھی۔ تولڑکی نے کہاکہ داڑھی والے مردکلین شیومردوں کی نسبت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ زیادہ ترلڑکیوں نے داڑھی والے مردوں کو پسند کیا ایک نے کلین شیوکہا لڑکے نے پوچھاکہ کیوں کلین شیوہی کیوں تولڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیولڑکے اچھے لگتے ہیں۔ لڑکوں سے پوچھنے پرزیادہ ترلڑکوں نے کلین شیوکہااورکہاکہ کلین شیومرد زیادہ اچھے لگتے ہیں ایک لڑکی نے اس سوال کامزاحیہ جواب دیا۔ اس سےپوچھنے پرکہ آپ کو داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی والےتواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں۔

لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے مزاحیہ جواب دیاکہ داڑھی والے مردمجھے اس لیے اچھے لگتے ہیں کیونکہ آپ کا کیمرہ مین بھی داڑھی والا ہے۔ ایک لڑکی تواس سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئی اس نے بھی داڑھی والے مردکوپسندکیاجب اینکرنے کہاکہ آپ داڑھی والے مردکوکیوں پسندکرتی ہوتواس نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نےمردکوداڑھی والابنایاہے اگروہ داڑھی نہیں رکھے گاتوکھسرہ لگے گا۔ایک لڑکی نے کلین شیولڑکوں کوپسندکیاتواس کے بعددوسری نے داڑھی والے لڑکے کوپسند کیا اینکرکے وجہ پوچھنے پرلڑکی نے کہا کہ داڑھی والے لڑکے اچھے لگتے ہیں داڑھی کے بغیر بچے لگتے ہیں۔ دوستوں کو اللہ تعالی نے ایک مرد کی داڑھی میں بہت حسن رکھا ہوا ہے۔ پانی چاہیے بھی کہ ہم سنت نبوی کے مطابق داڑھی رکھے۔ کیوں کے مرد کے کا حسن واقعی داڑھی میں ہی ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو داڑھی رکھنے کی توفیق آتا فرما۔ ہم امید کرتے ہے۔ آج کی تحریر اپ کو ضرور پسند آئی ہوگی مزید اچھے تحریروں کے لیے ہمارے پیج کو ضرور فالو اور لائک کرئے شکریہ۔

 

2 responses to “جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں وہ خوبی کون سی ہے؟”

  1. MAlik warraich says:

    Nice

  2. MAlik warraich says:

    Love you all girls

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *