جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں ۔۔ وہ خوبی کون سی ہے ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر لڑکے اور لڑکی کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئے۔ اور اس کا ہمسفر بھی خوبصورت ہو۔ گزشتہ روز ایک اینکر پرسن نے لڑکیوں میں سروے کی کہ ان کو کس طرح کے لڑکے پسند ہے۔ جس میں زیادہ تر لڑکیوں کی رائے داڑھی والے لڑکوں کے بارے میں تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں داڑھی والے لڑکے پسند ہے۔

اور لڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چار لڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی کہ آپ کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی تو پہلی لڑکی نے کہا کہ مجھے کلین شیومرد اچھے لگتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی باقی تین لڑکیوں نے کہا کہ ہمیں داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں۔ اس کے بعد اینکر نے ایک اور لڑکی سے پوچھا کہ آپ کو کیسے مرد اچھے لگتے ہیں داڑھی والے یا بغیر داڑھی والے تواس نے کہا کہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نےوجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری لڑکی سے پوچھاتواس نے بھی کہاکہ داڑھی والے لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی والے مردکلین شیومردوں کی نسبت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ زیادہ ترلڑکیوں نے داڑھی والے مردوں کو پسند کیا ایک نے کلین شیوکہا لڑکے نے پوچھاکہ کیوں کلین شیوہی کیوں تولڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیولڑکے اچھے لگتے ہیں۔لڑکوں سے پوچھنے پرزیادہ ترلڑکوں نے کلین شیوکہااورکہاکہ کلین شیومرد زیادہ اچھے لگتے ہیں ایک لڑکی نے اس سوال کامزاحیہ جواب دیا اس سےپوچھنے پرکہ آپ کو داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی والےتواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں۔ واضح رہے کہ اللہ تعالی نے مرد حضرات کے لئے داڑھی میں خوبصورتی رکھی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *