جو شخص جمعہ کے دن ستر مرتبہ یہ دعا پڑھ لے اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا

اگر کسی شخص پر قرض ہے اور وہ قرض آتا نہیں کرسکتا اور جو کہ قرض دار بھی اس کو کافی تنگ کرتے ہیں تو اس کیلئے یہ وظیفہ ہے انشاء اللہ جو شخص جمعہ کے دن ستر مرتبہ یہ دعا پڑھ لے تو دو جمعہ نہ گزریں گے کہ اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا سبحان اللہ ناظرین اتنا مختصر سا عمل ہے۔

کہ جمعہ کے دن کسی بھی وقت صرف ستر مرتبہ یہ دعا ہم نے پڑھ لینی ہے دعا یہ ہے اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکْ ناظرین صرف ایک لائک کی دعا ہے ستر دفعہ پڑھنی ہے پانچ یا سات منٹ لگ جائیں گے انشاءاللہ تعالی دو جمعہ نا گزریں گے کہ اللہ تبارک و تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ جو جمعۃ المبارک کے دن کسی بھی جمعۃ المبارک کے دن یہ پڑھ لے گا رمضان المبارک میں خاص کر اس کی فضیلت اور بھی زیادہ بڑھ جائے گی توہم نے کوشش کرنی ہے کہ جمعہ کو ہم نے یہ عمل لازمی کرنا ہے۔ یاد رہے کہ اللہ تعالی ہر دعا قبول کرتا ہے جو صدقے دل سے نکلی ہوا۔ اور ہمیں چاہیے کہ ہم پنجگانہ نماز ادا کریےا ور اپنے دوسرے دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی یہ لازمی شیئر کریں تاکہ وہ بھی کرلیں کیونکہ اچھی بات کو شئیر کرنا بھی صدقہ جاریا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *