حضرت سعدیؒ بیان کرتے ہیں ”انسان کے بالغ ہوجانے کی نشانی کیا ہے ؟

حضرت سعدرحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ میرے بچپن کا ایک واقعہ ہے کہ جب میں چھوٹا تھا میں نے ایک عالم سے پوچھا کے بالغ ہونے کی کیا نشانیاں ہیں تو اس نے فرمایا کہ بالغ ہونے کی نشانی 15 سال کو پہنچ جانا پھر اس عالم نے کچھ اور نشانیاں بھی بتائیں کہ مثلاٙٙشادی کرنے کی خواہش پیدا ہونا وغیرہ اور یہ سب باتیں بتانے کے بعد بولا کہ حقیقت بالغ ہونے کی علامات یہ ہے۔ کہ وہ خدا کو راضی کرنے کے لیے لیے اس سے زیادہ کوشش اور محنت کریں کہ جتنا وہ دنیاوی مال و دولت کو حاصل کرنے کے لئے کرتا ہے کیا کہ یہی سمجھ عقل کی پختہ اور صاحب فہم کی نشانی ہیں اگر کسی میں یہ نشانیاں پائیں نہ جائے خواہ وہ اگر بوڑھا بھی ہو جائے اس کو بالغ نہ سمجھنا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *