خواتین کو انتہائی بد صورت مرد بھی پسند کیوں آجاتے ہیں؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا، انتہائی حیران کن وجہ بتادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بعض اوقات ہم کسی پارٹی، شادی یا بازار میں ایسی جوڑی کو دیکھتے ہیں۔ کہ جس کا خاوند انتہائی بدصورت ہوتا ہے اور اور بیوی خوبصورت ہوتی ہیں تو ہمارے ذھن میں ایک ہی سوال پیدا ہوتا ہے۔ کہ کیا اس لڑکی نے اس لڑکے کو نہیں دیکھا ہوگا۔ لیکن سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا، انتہائی حیران کن وجہ بتادی خواتین کو بسااوقات انتہائی بدصورت مرد بھی پسند آ جاتے ہیں۔

اور اب سائنسدانوں نے ان کی اس عادت کی انتہائی حیران کن وجہ بتا دی ہے۔ میل آن لائن رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بعض ایسے لوگ ہوتے ہیں جو خوبصورتی سمیت پسندیدگی کے تمام عوامل پر ذہانت کو ترجیح دیتے ہیں۔ انہیں صنف مخالف کی ذہانت سے تحریک ملتی ہے، چنانچہ ایسی خواتین کو بد صورت مرد بھی پسند آ جاتے ہیں جو ذہانت میں کشش محسوس کرتی ہیں۔“ اس تحقیق میں یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے 18سے 35سال عمر کے پر تجربات کیے۔ نتائج میں انہوں نے بتایا ہے کہ ”دنیا میں ہر 10میں سے ایک شخص شریک حیات میں ذہانت کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے اور اسی کی وجہ سے وہ اس کا انتخاب کرتا ہے۔ تجربات میں ثابت ہوا ہے کہ کم از کم 120آئی کیو لیول صنف مخالف کو کشش دلانے کے لیے لازمی ہوتا ہے۔“ تحقیقاتی ٹیمکے سربراہ ڈاکٹر گیلیس گگنیک کا کہنا تھا کہ ”ذہانت میں کشش محسوس کرنے کی عادت کو کہا جاتا ہے۔یہ بھی دیگر رغبتوں کی طرح ایک حقیقی رجحان ہے۔ جو شخص یہ رجحان رکھتا ہو وہ صنف مخالف کے 135آئی کیو لیول کے حامل فرد کی محبت میں گرفتار ہونے سے خود کو نہیں بچا پاتا۔“ اگر آپ کو ہماری بہت پسند آگئے ہو اس کو لازمی شیئر کریں۔ اور ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *