دل کی بیماری کیلئے حضوراکرمﷺ کا بتایا ہوا نسخہ

آج ہم آپ کو ایسا عمل جو آپﷺ کابتایا ہوا ہے جو ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پیش کرتا ہوں دل کی بیماری دل کی دھڑکن تیز ہو دل یوں محسوس ہوتا ہو کہ ڈوب رہا ہے اس کیلئے ایک مجرب عمل ہے ۔ فاتح ایران حضرت سعد بن وقاص ؓ فرماتے ہیں کہ میں بیما رہوگیا اور آپﷺ میری عیادت کیلئے تشریف لائے اور میرے دونوں کندھوں کے درمیان اپنا دست مبارک رکھا تو وہ فرماتے ہیں

کہ میں نے سینے میں ٹھنڈک محسوس کی ۔ اللہ تعالیٰ ہم تمام مسلمان کو آپﷺ سے سچی محبت اور عقیدت نصیب فرمائے ۔ حضرت سعد بن وقاص ؓ کو جب آپ ﷺ نے دیکھا توکہا ان کو دل کا دورہ پڑا ہے ۔ انہیں سخیف کے حکیم حارث کے پاس لے جائیں اور کہیں انہیں مدینہ کی عجوہ کھجور کی سات گھٹلیاں پیس کر نہار منہ کھلائی جائیں۔ یہ دل کیلئے بہت ہی مفید ہے ۔سات دانے باریک پیس گھٹلی سمیت پیسنے اور نہار منہ کھانے ہیں اور مسلسل گیارہ دن یہ عمل کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اسے دل کا دورہ نہیں پڑیگا۔ اس کے ساتھ چھوٹا سا عمل یہ بھی کریں فجر کی نماز کے بعد جیسے ہی نماز مکمل کرتے ہیں بغیر کسی سے بات کیے ہوئے اسی طرح قبلہ رُخ بیٹھے بیٹھے چار مرتبہ ایک ہی سانس میں پڑھنا ہے ۔ اور دائیاں ہاتھ سینے پر رکھ کر پھوک مار دیں ۔اگر آپ سے فجر کی نماز کے بعد اس کی پابندی نہیں ہوسکتی تو جمعہ کی نماز سے پہلے یا بعد میں 111مرتبہ پڑھ کر اپنے سینے پرپھونک دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares