دنیا کا واحد ترقی یافتہ ملک جس پر کرونا وائرس نے دوبارہ حملہ کیا ایک ہی دن میں کئ سو کیسز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جیسا کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے کرونا وائرس کے خلاف لڑ کر کچھ ہیں ہفتوں یا مہینوں میں کرونا وائرس سے نجات پائی وہیں پر ایک ترقی یافتہ ملک جاپان کے شہر ٹوکیو پر ایک بار پھر کرونا وائرس نے حملہ کردیا اور مسلسل دوسرے روز بھی سو سے زیادہ افراد میں کرونا وائرس پایا گیا۔

اور کرونا وائرس سے متا ثر ین کی اچانک اضافے کہ سب آپ ملک کے محکمہ صحت کے حکام میں ایک نئی تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ جمعہ کے دن جاپان کے دارالخلافہ ٹوکیو میں 124 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔جو کہ مئی کے بعد سے ہنگامی حالت کا نفاذ اٹھائے جانے کے بعد سے یومیہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔دارالحکومت میں بڑھتے کیسز کے باعث گورنر کا کہنا تھا کہ آبادیوں، دفاتر اور بزرگ افراد کے مراکز سمیت وائرس کے متاثرین ہر جگہ رپورٹ ہوئے ہیں۔حالیہ متاثرین میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی ہے جنھوں نے حال ہی میں نائٹ کلب اور بارز کا دورہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *