دو انڈے لے کر انہیں اپنی ٹانگوں اور گھٹنوں پر لگائیں تو۔۔۔ اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اج کل گھٹنوں کے جوڑ کا کافی مسلئہ ہے۔ اور یہ مسلئہ بڑی عمر کے لوگوں میں کافی پایہ جاتا ہے۔جسم کا کوئی بھی جوڑ ہو اس کی اپنی اہمیت ہے لیکن گھٹنے کے جوڑوں کی اہمیت سب جوڑوں سے ہٹ کر ہے۔ کھڑے ہونا ہو، چلنا ہو، بیٹھنا ہو، جھکنا ہو یا بھاگنا، ہر طرح کی حرکت کیلئے ہم گھٹنے کے جوڑوں پر انحصار کرتے ہیں۔

دانشمندی کا تقاضہ ہے کہ گھٹنوں میں معمولی سی تکلیف بھی محسوس ہو تو فوراً اس کے علاج پر توجہ دیں ورنہ دیکھتے ہی دیکھتے معاملہ سنگین ہو جائے گا۔ یوں تو گھٹنوں کے مسائل کے لئےماہر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا ہی بہتر طریقہ ہے لیکن اگر کسی قدرتی نسخے سے فائدہ ہو جائے تو اس سے بہتر کیا ہے۔ ویب سائٹ پر گٹھنے کے جوڑوں کے درد سے نجات کیلئے ایک ایسا ہی سادہ نسخہ بتایا گیا ہے۔ اسے تیار کرنے کے لئے درکار اجزاء یہ ہیں:لچکدار پٹی ایک عددانڈے کی زردی دو عددزردی میں نمک ڈال کر اسے اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اب اس آمیزے میں سے حسب ضرورت مقدار روئی پر لگا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں اور اس کے اوپر پٹی باندھ لیں۔ دو گھنٹے تک یہ پٹی لگی رہنے دیں اور پھر اسے کھول دیں۔ دن میں چار مرتبہ یہی عمل کریں۔ اہرین بتاتے ہیں کہ نمک میں میگنیشیم موجود ہوتا ہے جو درد میں کمی لاتا ہے۔ انڈے کی زردی میں معدنیات اور پروٹین وافر مقدرا میں پائی جاتی ہے جو جلد میں جذب ہوکر ہڈی اور عضلات کو طاقت دیتی ہے۔ اس قدرتی نسخے کے استعمال سے جلد ہی مثبت نتائج محسوس ہونے لگتے ہیں، تاہم اگر علامات باقی رہیں تو ماہر معالج سے رابطہ کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ یاد رہے گھٹنوں میں تکلیف کی سب سے بڑی وجہ وزن کی بھی ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر گھٹنوں میں تکلیف بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں روز ورزش کرنا چاہیے تاکہ ہماری وزن کم ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *