زیادتیوں کا اپنے جسم پر استعمال کرنے کا ایک اور طریقہ

کچھ چیزیں ایسی ہے کہ جو صدیوں سے ہمارے روز مرہ زندگی میں استعمال ہو کے آ رہی ہےان میں سے ایک زیتون بھی ہے جو صدیوں سے استعمال ہو کے آ رہی ہے زیتون کو ہم مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں یا تو زیتون کے دانے ہم کا کر اپنی جسمانی توانائی کو پورا کرتے ہیں یا تو کھانے کا مزہ دوبالا کرنے کیلئے اس میں استعمال کرتے ہیں اور کبھی کبھی تو ہم اپنے پٹھوں کی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے زیتون سے اپنے بدن کو بھی مالش کرتے ہیں۔

 

جس سے کافی حد تک ہم کو سکون ملتا ہے آج ہم آپ کو زیادتیوں کا اپنے جسم پر استعمال کرنے کا ایک اور طریقہ بتاتے ہیں جس کے استعمال کرنے سے آپ کے بدن کے درد بلکل ختم ہو جائیں گے اگر آپ کے جسم میں کسی بھی جگہ میں درد ہو تو زیتون کے تیل میں نمک ملا کر استعمال کریں اس سے آپ کا درد بالکل ختم ہو جائے گا زیب تو میں نمک استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک کے ڈالیں اور بیس بڑے چمچ زیتون کی ڈالیے۔ اور پھر اس کو اچھی طرح سیل کر کے دو دن تک پڑا رہنے دیں اور دو دن کے بعد صبح متاثرہ حصے پر لگا کر مالش کریں کچھ ہی دنوں میں آپ صحت یاب ہو جائیں گے یاد رہے ہم آپ کو وہی چیز ہی بتاتے ہیں جس کے بارے میں ہم نے دیکھا ہو اور پڑا ہوں اور زیتون کے تیل میں تو ویسے بھی نمک استعمال کرنا صدیوں سے چلا آ رہا ہے اور اس کے استعمال اکثر بوڑھی خواتین و حضرات گھٹنوں کے درد کو دور کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *