سعودی حکومت نے حج کے بارے میں ایک واضح علان کیا ہے

جب سے سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے غیر ملکی لوگوں کے لئے ہے حج پر نہ آنے کے اعلان کے بعد بہت سے مسلمانوں میں دکھ اور غم کی لہر دوڑ رہی ہےسعودی حکومت نے حج کے بارے میں ایک واضح علان کیا ہے۔ کے اس بار صرف پیا ہاں کے مکاں میں ایک ہزار لوگ صرف حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

اس کے علاوہ کسی اور کو حج پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی جس کے بعد دنیا بھر کے مسلمان بہت ہی غمزدہ اور دکھی ہوئے۔ پاکستان کا شہر ملتان کا رہائش پذیر پچاس سالہ اظہر جعفری نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا میرے دل کی خواہش ہے کہ میں حج پر جا سکوں۔ اس سے مقصد کے لئے میں نے کئی سال سے پیسے اکٹھا کی۔ اور اس سال جب وسائل پورے ہوئے تو کرونا وائرس کی شکل میں ایک عالمی وباء پھلا جس کی وجہ سے میں اس سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہا۔ لیکن یاد رہے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ میں مایوس نہیں بس یہ اللہ کو منظور تھا اور مجھے امید ہے کہ میں نے زندگی میں ایک بار ضرور حج کی سعادت حاصل کر پاؤں گا۔ اللہ تعالی ہم سب کو حج کرنے کی توفیق اور طاقت دے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *