شادی کہ ایک ہی دن بعد شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو بھیج دیا

اسلام آباد (این نیوز) گوجرانوالہ پولیس کے رپورٹ کے مطابق بے ایک نوجوان نے شادی کی اور ایک ہی دن بعد اپنی نئی نویلی دلہن کو فروخت کر دیا۔ لیکن دولہن واہ سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئی تین ہفتے بعد وہ گھر پہنچ گئی ہے پولیس رپورٹ کے مطابق عثمان نامی شخص نے اپنے بیوی کو گھمانے کے بہانے گھر سے باہر لے گئے تھے۔

 

ان کو لاہور میں بھیج دیا تھا پولیس کے مطابق لڑکی کو تین لاکھ میں فروخت کیا گیا تھا پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم عثمان نامی شخص جنہوں نے دلہن کو بھیجا تھا اور جس نے خریدا تا دونوں ملزمان کی تلاش جاری ہے اور بہت جلد دونوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *