شامی صدر کی بیٹی کے ساتھ آن لائن ویڈیو میں اظہار محبت

شام کے صدر بشار الاسد کی بیٹی کو آن لائن شادی کی پیشکش کرنے والا فوجی گرفتار۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد کی بیٹی کو آن لائن شادی کی پیشکش کر اور اظہار محبت کرنے والا فوجی شخص گرفتار ہوگیا یازان سلطان نے شام کے صدر کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو میں اظہار محبت اور شادی کا اظہار کیا گیا تھا۔ وہ ویڈیو بار بار اپ لوڈ ہونے کی وجہ سے وائرل ہو گئی۔

 

ویڈیو کے اپ لوڈ ہونے کے بعد بعض صارفین نے اس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کچھ صارفین نے اس کی حمایت کی۔دو روز قبل سلطانی کی فیس بک کی پیج سے اس کی بھائی کی ویڈیو اپلوڈ ہو گئی جس میں بتایا گیا کہ اس کا بھائی کو گرفتار کیا گیا ہے اور اس کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہےتاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ اس کو کس نے گرفتار کیا ہے اس کے بھائی نے اپنے بھائی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *