عظمیٰ بخاری کی قوم سے دعاؤں کی اپیل

لاہور(این نیوز )عظمی بخاری جو کہ مسلم لیگ ن کی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات کی عہدے پر فائز ہیں ،ان والدین سیدزاہد بخاری اور شاہدہ مظفر کاکرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو اگیا،دونوں اس وقت بحریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔عظمیٰ بخاری کے تمام اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ اج ہونگے۔عظمیٰ بخاری کی جانب سے والدین کی جلد صحتیابی کیلئے قوم سے دعائوں کی اپیل۔یاد رہے کہ پاکستان میں کرونا نے انتہائی خطرناک وبائی شکل اختیار کر چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *