عمران خان بہادر انسان ہے ، اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرائم منسٹر عمران خان کا اسلام آباد میں 9 Fپارک کا ویزٹ کیا، عمران خان نے بغیر سیکیورٹی کے اسلام آباد بلو ایریا پہنچ گئے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو مجوزہ بلیو ایریا پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی اس حوالے سے سماجی رابطے ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے ۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد کے بلیو ایریا کے تجارتی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ منصوبے سے نوکریاں میسر آئینگی، باہر ملک مقیم پاکستانی بھی منصوبے کی جانب راغب ہونگے۔ انکا مزید کہنا ہے کہ لاہوراور کراچی میں جلد ہی ایسے پروجیکٹ شروع کرینگے۔پرائم منسٹر عمران خان بغیر سیکیورٹی کے یہاں پہنچے اور تمام تر معاملات کا جائزہ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *