عمران خان کے خلاف نیب میں بہت بڑا قدم اٹھ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) نیب کا ایک اور بہت بڑا قدم، احتساب سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا چاہے وہ اپوزیشن میں سے ہوں یا حکومت میں سے۔ نیب میں اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومت کا بھی احتساب جاری ہے۔ احسن اقبال رکن اسمبلی اور مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما نے نیب میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس کے لئے درخواست دائر کر دی۔

منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نارووال اسپورٹس سٹی کے بارے میں الزام عاائد کیا کہ بین الاقومی بارڈر سے 800 میٹر کے فاصلے پر منصوبہ شروع کیا گیا،یہ ڈیفنس سوسائٹی سے بھی زیادہ دور ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نیب نے جب مجھے گرفتار کیا تو انہوں نے جج کے سامنے اعتراف کیا کہ مجھ پر کوئی بدعنوانی کا الزام نہیں بلکہ اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔انہوں نے کہاکہ نیب نے الزام لگایا کہ کھیل صوبائی دائرہ اختیار میں آتا ہے تو میں نے پی ایس ڈی پی میں یہ منصوبہ کیوں ڈالا، میں سوال کرتا ہوں کہ اس سال پی ٹی آئی حکومت نے یونین کونسل کی سطح کے منصوبے پی ایس ڈی پی میں شامل کیے ہیں نیب ان کو کیوں نہیں پکڑ رہی۔انہوں نے کہا کہ بھونڈے مقدمے میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا کر میری کردار کشی کی گئی اور بین الاقوامی طرز کے منصوبے کو تباہ و برباد کردیا گیا ہے۔انہوں نے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *