فیس بک پوسٹ پر ایک چھوٹے سے کمنٹ نے خون کی ندیاں بہا دیں

سوشل میڈیا کی وجہ سے آج تمام دنیا جتنے قریب آگئی ہے اور تمام دوریوں کو ختم کر دیا ہے۔کہاں ہو ابھی کچھ ایسی چیزیں ہیں جس سے ہمیں سیکھنا ابھی باقی ہیں اور ان میں سر فہرست سے پہلے سوشل میڈیا ہے کہ جس طرح پاکستان اور انڈیا میں سوشل میڈیا کے استعمال جس قدر زندگی تباہ و برباد ہو گئی ہے اگر ان پر غور کیا جائے۔

ایک ایسا ہی واقعہ لاہور کے نواحی علاقے میں پیش آیا کہ جہاں پر فیس بک کے پوسٹ پر کمنٹ کرنا جرم بن گیا اور ایسا لرزہ خیز اور خطرناک جھگڑا ہوا۔ کہ خون کی ندیاں بہہ گئی۔قارئین ہوا کچھ یوں کہ لاہور کے علاقے گجومتہ میں ایک شخص نے اپنی فیس بک پروفائل پر ایک تصوئیر شئیر کی جس پر اس کے کچھ دوستوں نے نزیبا کمنٹ کردیے۔کمنٹس پڑھ کر تصویر شئیر کرنے والے شخص اور اس کے دوست مشتعل ہوگئے اور دوسرے گروپ سے جھگڑا کرلیا۔ تصویر شئیر کرنے والے ملک ریاست گروپ نے موقع دیکھ کر گجومتہ سٹاپ کے قریب مستانا گروپ پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر دو نوجوان یعقوب اور شہزاد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ہمیں میں کبھی بھی سوشل میڈیا پر دوسری پروفائل پر نازیبا کمنٹس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ کوئی بھی اپنی بےعزتی برداشت نہیں کرتا ۔اور آپ کی ایک چھوٹی سی کومنٹ خونریزی میں بدل سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *