لداخ کی بونڈری پر چین اور بھارت میں بڑی خونریزی

لدھا باڈر سے بہت بڑی خبر آگئی ہے جسے آپ سن کر بہت خوش ہونگے۔ ابھی ابھی ایک بڑی خبر آگئی ہے انڈیا اور چائنا کے بارڈر سے جیسے کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ بہت دنوں سے انڈیا اور چین کے درمیان میں جنگ چل رہی ہے لیکن اب اس جنگ نے خونریزی کا شکل اختیار کر لیا ہے۔

انڈیا کے ایک باخبر ذرائع نے ابھی ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ابھی انڈیا اور چائنا کے بونڈری پر فائرنگ شروع ہو گئی ہے جس میں انڈیا کے ایک کرنل اور دو جوان مار چکے ہیں یاد رہے کہ لدھا میں چائنہ نے انڈیا کے اندر گھس کر وہاں کیمپ بنائے ہیں جس سے وہ بھی واپس نہیں جا رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *