لڑکا ہوش میں آیا تو ڈاکٹر نے اس کو بتایا کہ اگر تمہارا ایکسیڈنٹ نہ ہوتا تو

کچھ دوست اور روڈ پر چلتی خوش گپیوں میں مصروف تھے کے اچانک ایک تیز رفتار کار نے ایک دوست کو ٹکر مار دی اور وہ شدید زخمی ہو گیا باقی دوستوں نے اس کو اٹھایا اور فوری طور پر اسپتال لے گئے ڈاکٹر نے علاج شروع کیا تو معلوم ہوا کہ لڑکے کے گردے سے خون نکل رہا ہےڈاکٹر نے پورا آپریشن کیا انتظامات کی اور لڑکی کا گردہ نکال دیا ۔

لڑکا ہوش میں آیا تو ڈاکٹر نے اس کو بتایا کہ اگر تمہارا ایکسیڈنٹ نہ ہوتا تو تم کو تڑپ تڑپ کر مر جاتےلڑکا یہ سب سن کر بڑا حیران ہوا اور ڈاکٹر سے پوچھا وہ کیسے میں تو بالکل ٹھیک تھا ڈاکٹر نے کہا گاڑی نے چھ لڑکوں میں سے صرف تمہیں ٹکر ماری وہ اس جگہ جہاں تمہارا گردہ تھا آپریشن کے وقت تمہارا گردہ نکال دیا گیا اور ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا تو معلوم ہوا کہ اس میں کینسر کی ابتدا ہو چکی ہیں گردے کی کینسر کا اس وقت معلوم ہوتا ہے جب جب انسان موت کو قریب جا پہنچتا ہے اللہ تعالی تمہیں دوبارہ زندگی دینا چاہتا ہے اس لیے یہ حادثہ پیش آیا اگر یہ ایکسیڈنٹ نہ ہوتا تو کینسر کا پتا نہیں چلتا اور تم تڑپ تڑپ کر مر جاتے اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے اس لیے انسان کو ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہونا چاہیے کیوں کہ اللہ تعالی جو بھی کرتا ہے وہ ہمارے بھلے کیلئے کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *