معروف اینکرفرح سعدیہ نے اپنے چاہنے والوں کوخوش خبری سنا دی۔

عالمی وباء کورونا سے شکار ہونے والی پاکستان کے مشہور ٹیلی ویژن میزبان فرح سعید کا کہنا ہے اب وہ کافی بہتر ہے لیکن پچھلے چار ہفتے کافی تکلیف میں گزارے۔فراح سعید نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی صحت کے بارے میں ٹویٹر پر ٹویٹ کرتی ہوئی کہاں کے اللہ کا شکر ہے ابھی میں کافی بہتر ہوں لیکن کرونا کی تشخیص کے بعد پچھلے چار ہفتے کافی سخت تکلیف میں گزاری۔

فرح سعدیہ نے لکھا کہ ’اس وبا کی سب سےسخت ترین بات یہ ہے کہ آپ اپنے پیاروں سے دور ایک جان لیوا تنہائی میں چلے جاتے ہیں جہاں آپ کو اس بات کا ڈر ہوتا ہے کہ اگر آپ کو کچھ ہوگیا تو آپ کے پیاروں کا کیا ہوگا۔‘ آخر میں اُنہوں نے دُعا کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین۔‘ فرح سعدیہ کے ٹوئٹ پر سیدہ طوبیٰ عامر نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’اللّہ پاک آپ کو مزید طاقت اور ہمت دے آمین۔‘ واضح رہے کہ فرح سعدیہ کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے دیگر نامور فنکار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔صرف شوبز انڈسٹری کو کرونا نے شکار نہیں کیا بلکہ سیاستدانوں کو بھی کرون نے نہیں بخشا۔یاد رہے کہ سب سے زیادہ اس بیماری سی سیاستدان متاثر ہوئے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *