میں استعفیٰ دینے پر انتہائی سنجیدگی سے غور کر رہا ہوں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راجہ ریاض جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی کارکن ہیں۔اور قومی اسمبلی کا ممبر ہے راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم کچھ کام نہیں کر پار رہے ، لوگوں سے نوکرویوں کا وعدہ پورا نہیں ہوسکا ، جس طرح ہماری اس حکومت میں تذلیل ہو رہی ہے۔

 

میں استعفیٰ دینے پر انتہائی سنجیدگی سے غور کر رہا ہوں۔ میں اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ مشاورت کر رہا ہوں اور اس کے بعد میں اپنا حتمی فیصلہ کروں گا۔یاد رہیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئے دن کمزور ہوتی جا رہی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ اوکے آپ نے پارٹی کی کارکنوں کی غیر سنجیدہ بیانات ہیں جیسے کہ گزشتہ روز فواد چوہدری کی پارٹی کے مشاورت کے بغیر بیان دینا سب سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *