نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر تنہا رہنے والی خوتین اپنا وقت….

لاہور(نیوز اپڈیٹ)  نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر تنہا رہنے والی خوتین اپنا وقت فیس بک پر گزارتی ہے۔ اور ایسی خواتین کی تعداد مردوں سے کہیں زیادہ ہے۔ جوکہ تنہارہتی ہیں یاکسی پریشانی کی وجہ سے تنہائی کاشکارہیں۔

آسٹریلیا کی ایک معروف یونیورسٹی میں ہونیوالی جدید تحقیق کے مطابق تنہائی رہنے والی یاتنہائیکاشکارخواتین فیس بک پر زیادہ زیادہ وقت رہتی ہیں ۔ تحقیق کے دوران ایسی 1000عورتوں کے فیس بک کے استعمال کا جائزہ لیا گیا جو سخت قسم کی تنہائی کا شکار تھیں ۔ پچھلے سال بھی ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں یہی کہا گیا تھا کہ اکیلے پن کا شکار خواتین فیس بک پر زیادہ ٹائم گزارتی ہیں۔کیونکہ وہ اپنی تنہائی کو ختم کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ مانتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares