نئے پاکستان اور ریاست مدینہ کی جانب شاندار قدم

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نےوہ کام کردیا جو اس سے پہلے حکومت نے نہیں کی ہے کشمیر کے قانون ساز اسمبلی نے کرمنل ایکٹ میں اہم ترمیم منظور کردی۔ جس کے تحت اب کمسن بچوں کے ساتھ غلط فعل کرنے والوں کو عبرتناک سزا دی جائیگی۔مطلب یا تو ان کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا یا انہیں خصی کردیا جائے گا،

 

کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے مطابق ۔ٹرائل سیشن کورٹ 60دن کے اندر فیصلہ کریگی عدالت عمر قید ، جرمانہ یا پھر خصی کرنے کی سزا بھی دے سکتی ہے، تفتیش کم از کم ڈی ایس پی کی سطح کا آفیسرکر سکے گا، اس غلط فعل کی کوشش کرنے والے کیلئے 10سال تک کی سزا رکھی گئی ہے،یاد رہے کہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے جو بل پاس کیا ہے اگر اس پر عمل درآمد ہوا تو یقین مانیں کہ کشمیر کو کیا پورے پاکستان میں کوئی اس طرح کا کیس پھر سامنے نہیں آئے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *