نشان حیدر کااعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید پڑھئے ان کے کارناموں کی داستان

جہانیاں(آن لائن)  نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت کی بات کئی جائے تو سب سے پہلا نام میجر راجہ عزیز بھٹی کا نام آتا ہے۔ کیوں وہ بہادر اور نڈر جوان تھا، انہوں نے اپنے سپاہیوں کے ساتھ شنا بہ شنا کھڑا ہوکے مقابلہ کیا۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا92واں یوم پیدائش 6اگست جمعرات کو منایا جائے گا۔

اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ سالگرہ تقریبات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر 6پاسنگ آئوٹ پریڈ کے دوران انہیں شہید ملت خان لیاقت علی خان نے شمشیر اعزاز اور گولڈل میڈل سے نوازا۔ ستمبر65ء کی پاک بھارت جنگ میں میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کوبی ا ٓر بی نہر کے کنارے متعین کیا گیا، جہاں وہ دشمن کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ ستمبر1965ء کو اس وقت کے صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو بعد از شہادت پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔ واضح رہے کہ یہ ملک بہت قربانیوں کے بعد بنا ہے، اگر آج ہم اس ملک میں سکون کے ساتھ رہے ہیں۔ اس کی پیچھے بہت بڑی قرب انیاں ہے۔ اس کی پیچھے ایسے لاڈلے جوان ہے جو اپنے ماؤں نے اس ملک کے لئے قرب ان کر دی ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اس ملک کی قادر کرے۔ اگست1928ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے وطن واپسی پر انہوںنے21جنوری1948ء کو پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *