نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قراردار، سینٹ نے بھی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کے اسمبلی میں بھی نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین کی قرارداد منظور کر لی گئی گزشتہ روز یعنی بدھ کو سینٹ کی اسمبلی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین کی قرارداد منظور کر لی گئی اس قرارداد کو جماعت اسلامی کے سینیٹر اشتیاق احمد نے پیش کیا تھا۔سینیٹ آف پاکستان نے نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *