نیوزی لینڈ کی وزارتیں صحت ڈائریکٹر جنرل نے کرونا سے پاک ملک دعویٰ۔۔۔۔

اس وقت دنیا کا واحد ملک نیوزی لینڈ ہے کہ جو کرونا کے مریضوں سے بالکل پاک رہا۔ نیوزی لینڈ کا خود بھی دعویٰ ہے کہ وہ کرونا سے بالکل پاک ہے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل اشلے بلومفیلڈ نے کہا کے دو متاثر شخص کی آنے کے بعد پورے ملک میں 6263 ٹیسٹ کیے لیکن اس میں ایک بھی پازیٹیو نہیں آیا۔

گزشتہ روز بیرون ملک سے آنے والے شخص کو آئسولیشن میں رکھا ہوا ہے جس میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے اب تک تین لوگ جن میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے وہ سب بیرون ملک سے آئے ہوئے ہیں باہر سے آنے والے لوگوں کو نیوزی لینڈ میں 14 دن تک قرنطینہ رہنے کی پابندی ہے اس وائرس سے اب تک نیوزی لینڈ میں 1507 لوگ ابھی تک متاثر ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *