وزیراعظم عمران خان کے شلوار قیمت بارے میں ن لیگی رہنما روحیل اصغر نے حیران کن دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما روحیل اصغر نےدعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ایک شلوار قمیض کی اتنی کے سن کر حیان ہوجاوں گئے۔روحیل اصغر نے ایک نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہہ جو اس وقت جو لباس میں نے پہنا ہے اس کا کپڑا بہت ہی عام سا کپڑا ہے، لیکن آج کل ہمارے وزیراعظم صاحب کپڑا پہن رہا ہے وہ بہت ہی مہنگا ہیں جس کی ایک شلوار قمیض کے جوڑے کی قیمت 48000 روپے بنتی ہے، جس کی انہیں منی ٹریل دینی ہوگی۔

 

اگر وہ خود خود نہیں خریدتے اور کوئی اور خرید کر لاتا ہے تو اس کو بھی منی ٹریل دینا ہو گی۔روحیل اصغر کا مزید کہنا تھا، اگر انہوں نے دس سوٹ لیے ہیں تو 48000 روپے کو دس کے ساتھ ضرب دیں اور دیکھیں کہ کتنی رقم بنتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر عمران خان کو پتہ چل جائے کہ جو وہ شلوار قمیض پہن رہے ہیں وہ نواز شریف کی فیکٹری کے ورکر کی جانب سے بنائی گئی ہے تو ہو سکتا ہے خود کو بھی آگ لگا لے۔اور پھر یہ کپڑے زندگی بھر نہ پہنے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *