وہ کونسی دعا تھی جو نبی کریمؐ نے امت سے بھی پہلے اپنی لاڈلی بیٹی

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خیر خیریت سے ہوں گے اور گھر میں سب خیریت ہو گی۔ تو اس کو اسلام ہمارے لئے پورا ظابطہ حیات ہیں اور اللہ تعالی نے اس میں ہمارے لیے دنیا اور آخرت کی رہنمائی رکھی ہوئی ہیں۔ اگر ہم اس پر عمل کریں تو انشاءاللہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں گی۔

اگر کوئی مسلمان یہ چاہے کہ اسکو کثیر رزق عطا ہوتو اسکو دعائے جبرائیل ؑ پڑھنی چاہئے . یہ دعااللہ کریم نے اپنے محبوب نبیﷺ کو حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے سکھائی تھیاور سب سے پہلے سرکار دوجہاں ﷺ نے اپنی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہؓ کو عطا کی تھی.حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ایک حدیث میں اس دعا کا ذکر موجود ہے. ایک روز آپؓنےشدید فقر و فاقہ کی وجہ سے رسول کریم ﷺ سے عرض کیا کہ ایک ماہ ہو گیا گھر میں چولہا جلانے کی نوبت تک نہیں نوبت تک نہیں آئی. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہو تو پانچ بکریاں دے دوں اور چاہو تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے ابھی ابھی ایک دعا سکھائی ہے بتا دوں. یہ دعا پڑھو. یَااَوَّلَ الاَوَّلِینَ یَااٰخِرَ الاٰخِرِینَ‘ ذَاالقُوَّةِ المَتِینِ‘ وَ یَارَاحِمَ المَسَاکِینَ‘ وَیَا اَرحَمَ الرَّاحِمِینَامتدُعالاڈلی بیٹینبی کریم ؐدوستوں اگر کسی کو بھی رزق کی تنگی ہو تو وہ یہ دعا پڑھ لیا کریں انشاءاللہ اللہ تعالی اس کی رزق تنگی دور فرمائے گیا۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

One response to “وہ کونسی دعا تھی جو نبی کریمؐ نے امت سے بھی پہلے اپنی لاڈلی بیٹی”

  1. Habib A. Zuberi says:

    It is surely something I have read for the first time in 88 years. It is just too late for me. I simply say bismillah…and start my meal. Fortunately, even today at this age, I am fairly healthy. You learn something new every day.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *