وہ کون سا شہر ہے جہاں ماسک نہ پہنے پر 1000 روپے جرمانہ ہے۔

خیبر پختونخواہ کے علاقے شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کا کہنا تھا کے ضلع میں ہم نے ماسک کو لازمی قرار دیا ہےاگر کوئی بھی ماسک نہیں نہ ہو تو ہم اس کو بھاری جرمانہ دیں گے حکومت کی طرف سے دی گئی ا احکامات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اور بار بار ایس پی او کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہم نے یہ قدم اٹھایا ہے۔اگر ماسک نہ پہنے کا سلسلہ اس طرح چلتا رہا تو وہ دن دور نہیں کیا اس سے پاکستان کا ایک بھی علاقہ نہیں بچ جائے گا۔

واضح رہے کہ حکومت کی بار بار اپیلوں کے باوجود کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر حکومت نے جرمانے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پشاور میں ماسک نہ پہننے پر لوگوں کو ایک ہزار روپے جرمانوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔اگر ہم اسے پہننے کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا اور یہ اور علاقوں میں بھی اسی طرح جرمانہ بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *