ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن کی فحش تصاویر اور ویڈیوز لیک کرنے والاشخص گرفتار، یہ کون ہے ؟ حیران کن انکشاف

فیصل آباد (کائنات نیوز) آئیے روز سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیو ٹک ٹاک سٹار کے وائرل ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں، جس سب بڑی وجہ اپنی ویڈیو کو دوسروں شئیر کرنے کا سبب ہے۔ گزشتہ روز ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم اسفند یار کو لاہور سے گرفتار کرلیا،ملزم اسفند یار لاہور کا رہائشی ہے۔

حس کے گرفتار کرکے ان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور اس سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔ زیر حراست ملزم اسفند یار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا، کہ اسے اپنے فعل پر شرمندگی ہے۔ اس نے تصاویر ایڈٹ کرکے صرف سحر کو ہی بھیجی تھیں، اس کا مقصد اسے ڈرانا تھا۔ اس نے یہ تصاویر نہ تو سوشل میڈیا پر وائرل کیں اور نہ ہی کسی اور شخص کے ساتھ شیئر کیں۔ ایف آئی اے کو اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد سحر مرزا نے کارروائی کیلئے درخواست دی تھی۔ سحر مرزا نے اپنی درخواست میں کہا تھا، کہ وہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ ہے، اس کی اسفند یار کے ساتھ فیس بک پر دوستی ہوئی۔ دونوں میں شادی کے وعدے ہوئے لیکن سحر مرزا نے شادی سے انکار کیا۔ تو ملزم نے تصاویر کو ایڈٹ کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ واضح رہے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کو یہ تعلیم دے۔ کہ وہ اپنی ایسی وفا شاہ زیب تصویر بھی اپلوڈ نہ کریں جس کو اس پر بعد میں شرمندگی نہ اٹھانی پڑی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *