پاکستان کہ کون سے مشہور کرکٹر نے گرانٹ فلاور کی گردن پر چھری رکھی تھی۔ گرانٹ فلاور کا حیران کن انکشاف

اس میں کوئی شک نہیں کہ یونس خان ایک بہترین کرکٹر رہے اور ان کی کرکٹ کیریئر مجھ سے کافی اچھے ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو سابق پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا۔ یونس خان ایک سخت مزاج طبیعت کے مالک تھے۔ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوران ان کو میرے مشوروں سے بہت اختلاف ہو گیا تھا۔

ایک وقت پر نوبت یہاں تک آ گئی کہ انہوں نے میرے گردن پر چھری رکھ دیں جس پر اس وقت موجود ہیڈ کوچ مکی آر تھر نے مداخلت کر کے معملے کو رافعہ دفع کر دیا۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور جس وقت کا ذکر کر رہا ہے۔ اس ٹیسٹ میچ میں یونس خان پہلے اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔ جبکہ دوسرے اننگز  میں 65 کا سکور کیا تھا۔ یاد رہے کہ اس وقت گرانڈ فلاور پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *