چینی کمپنی نے آئی پی ایل کوزور دارجھٹکا دے دیا

لداخ کے بعد چین نے کردیا، ایک اور و ار بھارت کو اس بار نہیں دیگا سپنسر۔ چینی کمپنی نے انڈین پرئمیر لیگ کو آٹھ سو اسی کروڑ کا کرارا جھٹکا لگا دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ ٹائٹل سپانسرز کو منانے میں ناکام رہی۔

اور چینی کمپنی ٹائٹل سپانسر شپ سے غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارتی کرکٹ بورڈ ٹائٹل سپانسرز کو منانے میں ناکام رہی اور چینی کمپنی ٹائٹل سپانسر شپ سے دستبردار ہو گئی۔خیال رہے کہ بھارت نے چین کے ساتھ لداخ کے مقام پر ہونے والیےواقعے کے بعد ٹک ٹاک سمیت 59 ایپلیکشنز پر پابندی عائد کر دی تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی حکومت کی جانب سے دیئے گئے بیان میں کہا گیا تھ کہ ملکی خود مختاری، سالمیت اور دفاع کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 130 کروڑ بھارتیوں کے ذاتی نوعیت کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔ واضح ریے آئے روز پابندی لگانے کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان حالات اس سے اور خراب ہو سکتے ہے۔ اور ان کے درمیان ہونے والے بڑے ایگریمنٹ کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shares
error: Content is protected !!