ڈاکٹر بابر اعوان کا وزیراعظم عمران خان کے بارے میں بڑا دعوی سامنے آ گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ کہ عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں کہ جنھیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی تو کر فٹ اور مافیا لوگ اس کا کیسے سامنا کریں گے ڈاکٹر بابر اعوان نے ٹویٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئی کہاں۔ عمران خان پاکستان کا پہلا وزیراعظم ہے جو اپنی ریاست کی کے حالات کون سے سو فیصد شیئر کرتا ہے جس نے پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو کیک دیکھ کر اسٹارٹ کیا عمران خان کو دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی تو یہ کر شور معاف یہ لوگ کیسے اس کا سامنا کریں گی اور نہ ہی یہ ہمارے وزیراعظم کا کچھ بگاڑ سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *