کسی فوجی کو قید نہیں کیا تھا 10 فوجیوں کے خبریں بے بنیاد ہےچین نے شواہد مانگ لئے

چین کے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم بھارتی 10 فوجیوں کو قید میں نہیں رکھا تھا۔اور ان کی رہائی کے خبریں بالکل بے بنیاد ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بھارت کے دس فوجیوں کی رہائی والی خبر کو بے بنیاد قرار دیتی ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ کوئی بھی انڈین آرمی والے قید میں تھی ہی نہیں تو ہم نےرہا کیسےکیے۔

بھارت جھوٹی اور بےبنیاد خبروں سے باز رہے۔چینی وزارت خارجہ کےمیڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے کوئی بھی دس فوجی کو رہا نہیں کیا ہے انڈیا ویسے ہی جھوٹ اور بے بنیاد خبروں کو کہہ رہی ہیں اگر ان کے پاس کوئی ثبوت ہے وہ رہائی کی ثبوت میڈیا کے سامنے پیش کرے الزامات کے بجائے انڈیا کو چاہیے کہ وہ خطے میں امن اور مذاکرات کا راستہ اپنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *