کشمش کو صرف 10 دن تک استعمال کریں !مزید جانیئے پوسٹ میں

اسلام آباد (این نیوز) کشمش کو تو اپ نے دیکھا ہی ہوگا۔کشمش کے استعمال کرنے کا بہت ہی اسان طریقہ بتاتے ہے۔اپ اس کو صرف دس دن تک استعمال کرے ہی طاقت کا بہترین نسخہ ہے۔کشمش جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہےکہاگر نہیں تو ضرور جان لیں۔فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سےکام کرتا ہے۔ کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔

کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں، معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنے سے جلدی امراض، جوڑوں کے امراض، بالوں کا گرنا، امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔کشمش میں موجود اجزاءآنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری،موتیا اور بینائی کی کمزوری سے تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اور کیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔کشمش جسم میں غذائی اجزاء وٹامن پروٹین بہت اچھے طریقے سے جذب کرتے ہیں اسی وجہ سے زیادہ تر ایتھلیٹس اور باڈی بلڈر کشمش کھاتے ہیں۔کشمیر میں موجودہ آئرن بے خوبی اور نیند نا آنے کے عارضے سے بھی نجات دلاتی ہیں اور جب کہ نیند کا معیار بھی کافی بہتر کر دیتا ہے خاص طور پر پٹیشن خون کی شریانوں کی تانوں کو کم کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *